تربیت انسان کے کردار کی بنیاد ہے۔۔۔ تربیت سے مراد کسی شخص کی صلاحیتوں کو بہتری اور اعلیٰ مقاصد کی طرف راہنمائی کرنا ہے۔ یہ محض علم کا حصول نہیں ہے بلکہ اخلاق، نظم و ضبط، اور روحانی ترقی کا مجموعہ ہے۔ ہر فرد کی تربیت اس کے ذاتی کردار کو تشکیل دیتی ہے۔ قوی تربیت ہی معاشرے کی بنیاد ہے۔